• ENGLISH
  • Join us
  • Terms & Conditions
  • Privacy Policy
  • Contact us
  • About us
اتوار, 3 جولائی, 2022
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • صحت و تعلیم
  • ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگز
  • نوکریاں
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • صحت و تعلیم
  • ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگز
  • نوکریاں
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home خبریں پاکستان

لاہور میں اے ٹی ایم مشین کےذریعے ڈیبٹ کارڈ ہیک کرکے شہریوں کے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

News Editor by News Editor
4 جون, 2022
in پاکستان, کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور(کرائم رپورٹر) میں اے ٹی ایم مشین کے ذریعے ڈیبٹ کارڈز کو ہیک کرکے اکائونٹ سے پیسے نکلوانے والا گروہ سرگرم ہے ایف آئی اے اور پولیس حکام کی جانب سے تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ ایک ماہ کے دوران شہر بھر کی مختلف اے ٹی ایم مشینز کے ذریعے اس گروہ خواتین سمیت دس سے زائد شہریوں کے کارڈز کو ہیک کرکے لاکھوں روپے لوٹ لیے ہیں۔

شام نگر کے رہائشی جمیل احمد کے مطابق اس نے سول لائنز کے علاقے میں واقع نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں اپنا ڈیبٹ کارڈ پیسے نکلوانے کے لیے ڈالا لیکن مشین نے پاسورڈ لگانے کے بعد کارڈ کو کیپچر کرلیا کافی کوشش کے بعد جب کارڈ باہر نہیں نکلا تو مشین کے باہر کھڑے چند افراد نے جمیل کو کہا کہ اسکا کارڈ مشین نے کیپچر کرلیا ہے لہذا وہ انہیں ٹرانزیکشن کرنے کا موقع دے اسی اثنا میں جمیل بنک کو آن لائن شکایت کرتے ہوئے چلا جاتا ہے لیکن چند گھنٹوں بعد جمیل کے اکائونٹ سے ساڑے تین لاکھ روپے مختلف تین ٹرانزیکشنز کے ذریعے آن لائن نکال لیےجاتے ہیں۔ جمیل اگلے روز بنک میں اپنا کارڈ لینے کےلیے رابطہ کرتا ہے تو اسے بنک مینجر سے پتہ چلتا ہے کہ اسکا کارڈ کو مشین میں ملا ہی ہے۔

اسی طرح علامہ اقبال ٹائون کےعلاقے مون مارکیٹ میں ایسا ہی واقع ایک سیل گرل کے ساتھ پیش آیا جس میں اسکے کے اکائونٹ سے تیس ہزار روپے نکال لیے گئے۔ (ع) کے مطابق اس نے نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین کو استعمال کرتے ہوئے اپنی سیلری نکالنے کی کوشش کی جب اے ٹی ایم کارڈ مشین میں ڈال کر پاسورڈ لگایا تو اکائونٹ میں بیلنس شو ہونے پر رقم نکالنے کی کمانڈ دی رقم تو نہیں نکلی لیکن مشین نے کارڈ کیپچر کرلیا جس پر کافی دیر انتظار کے بعد لڑکی وہاں سے چلی گئی اور ہیلپ لائن پر شکایت درج کرادی جس پر لڑکی نمائندے کی جانب سے یہ کہا گیا کہ آپ صبح برانچ میں رابطہ کرکے اپنا کارڈ اصل شناختی کارڈ دیکھا کر حاصل کرلیں۔

جب متاثرہ لڑکی اگلے روز بنک کی برانچ میں پہنچی تو وہاں اسے بتایا گیا کہ گزشتہ روز مشین میں اپکے نام کا کوئی ڈیبٹ کارڈ کیچپر ہوا ہی نہیں اور اسی دوران اسکے اکائونٹ سے تیس ہزار روپے نکلنے کا میسج آگیا۔

اے ٹی ایم مشین کے ذریعے ڈیبٹ کارڈ کو ہیک کرکے پیسے نکالنے کا تیسرا واقعہ ایڈوکیٹ راجہ شعیب کے ساتھ پیش آیا جس میں راجہ شعیب کے اکائونٹ سے ہزاروں روپے نکال لیے گئے اور اسکا کارڈ بھی نہیں ملا۔

متاثرہ شہری جمیل کی جانب سے تھانہ سول لائنز میں کارڈ چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش بھی کی جاری ہے۔

آن لائن فراڈ کرنے پر متاثرہ شہریوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور ونگ میں بھی درخواستیں جمع کرادی گئیں ہیں جس پر حکام کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ایف آئی اےحکام کے مطابق ایسے کیسز کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو تمام کیسز کی تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنائےگی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)

Tags: atmاے ٹی ایماے ٹی ایم کارڈڈیبٹ کارڈزسائبر کرائمکریڈٹ کارڈلاہورمشین
Previous Post

ای ٹی او ایکسائز راولپنڈی محکمے کیلئے چیلنج، حکام نے پیڈا کے تحت کارروائی کی سفارش کردی

News Editor

News Editor

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT

تازہ خبریں

لاہور میں اے ٹی ایم مشین کےذریعے ڈیبٹ کارڈ ہیک کرکے شہریوں کے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

4 جون, 2022

ای ٹی او ایکسائز راولپنڈی محکمے کیلئے چیلنج، حکام نے پیڈا کے تحت کارروائی کی سفارش کردی

12 مئی, 2022

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو جلانے کا واقعہ،6 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

18 اپریل, 2022
  • Trending
  • Comments
  • Latest

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کا آج آخری دن،8171 پر میسج کرکے خود فوری رجسٹر کریں

19 اپریل, 2020

پنجاب میں ایڈیشنل آئی جی سمیت 11 افسران تبدیل

24 ستمبر, 2020

پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا اعلان

29 اکتوبر, 2020

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

11 مئی, 2020

پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا اعلان

9

پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا اعلان، فوری اپلائی کریں

3
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2

پٹرول 7 روپے اور ڈیزل 8 روپے مہنگا کرنے کی تجویز

2

لاہور میں اے ٹی ایم مشین کےذریعے ڈیبٹ کارڈ ہیک کرکے شہریوں کے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

4 جون, 2022

ای ٹی او ایکسائز راولپنڈی محکمے کیلئے چیلنج، حکام نے پیڈا کے تحت کارروائی کی سفارش کردی

12 مئی, 2022

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو جلانے کا واقعہ،6 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

18 اپریل, 2022

وزیر اعظم عمران خان کی اولمپکس افتتا حی تقر یب میں شر کت

4 فروری, 2022
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • Code of Conduct – ضابطہ اخلاق
  • Join Us

QALAM CLUB © 2020 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2020 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • صحت و تعلیم
  • ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگز
  • نوکریاں

قلم کلب © 2020 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.Ok