ایئر پورٹ سکیورٹی فورسز میں اے ایس آئی، کارپورلز، کارپورل ڈرائیور، اسٹینو ٹائپسٹ، ڈرافٹس مین، یوڈی سی، ٹیکنکل اسسٹنٹ، ریلجیس ٹیچرر، میڈیکل اٹینڈنٹ، ایم ٹی ڈرائیور، موچی، نائب قاصد، باورچی اور خاکروب کی سٹیوں پر بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
ائیر پورٹ سیکیورٹی فروسز کی جانب سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق تمام اسامیوں کےلیے درج ذیل کوائف اور اہلیت ضروری ہے۔
اے ایس آئی کی 113 سیٹیوں کےلیے انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ عمر کی حد اٹھارہ سال سے تیس سال تک ہونی چاہیے۔ قد پانچ فٹ چھ انچ ہونا چاہیے۔
کارپورل کی 459 سیٹوں کےلیے میٹرک کا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ عمر کی حد اس کے ساتھ عمر کی حد اٹھارہ سال سے تیس سال تک ہونی چاہیے۔ قد پانچ فٹ چھ انچ ہونا چاہیے۔
کارپورل ڈرائیوں کی 15 سیٹوں کےلیے میٹرک کا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ عمر کی حد اٹھارہ سے تیس سال ہونی چاہیے۔ کمپیوٹرائزڈ ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی لائیسنس ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
اسٹینو ٹائپسٹ، ڈرافٹس مین، یوڈی سی، ٹیکنکل اسسٹنٹ، ریلجیس ٹیچرر، میڈیکل اٹینڈنٹ کےلیے انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔
ان تمام اسامیوں کےلیے اپلائی کرنے کےلیے ابھی درج ذیل لنک پر کلک کریں اور فارم ڈائون لوڈ کرکے اپنے تمام کاغذات لف کرکے متعلقہ دفاتر کو بھجوا دیں۔
فارم ڈائون لوڈ کرنے کےلیے درج ذیل لنک پر کلک کریں.
http://www.asf.gov.pk/jobs.html